حامد میر نےتمام ملکی اداروں کو" اہم مشورہ" دیدیا 

حامد میر نےتمام ملکی اداروں کو" اہم مشورہ" دیدیا 
حامد میر نےتمام ملکی اداروں کو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نےتمام ملکی اداروں کو" اہم مشورہ" دیدیا 

انہوں نےکہا ہے کہ  تمام اداروں کو آئین پاکستان کی مقرر کردہ حد کے اندر رہنا چاہیے ،پاکستان میں آئین پرعملدرآمد کب شروع ہوگا ؟

نجی ٹی وی پر پروگرام "کیپٹل ٹاک " میں اپنے تجزیئے میں حامد میر نے کہاکہ آئین پاکستان میں ہر ادارے کی ایک حد مقرر ہے اور تمام اداروں کو آئین پاکستان کی مقرر کردہ حد کے اندر رہنا چاہیے، ہم سب کو سوچنا چاہیے کہ پاکستان میں آئین پرعملدرآمد کب شروع ہوگا ؟

پروگرام میں  مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک اور رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف جنید اکبر خان نے بھی شرکت کی ۔