انٹر، میٹرک امتحانات، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کاحملہ، رولنمبر سلیپس جام، والدین کااحتجاج

 انٹر، میٹرک امتحانات، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کاحملہ، رولنمبر سلیپس جام، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سٹی رپورٹر)انٹراور میڑک کے امتحانات پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے بچوں کی رولنمبر سلپیں روک لیں، لاکھوں کے واجبات بنادئے، تفصیل کے مطابق انٹر اور میڑک کے امتحانات کے نتائج کا (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
اعلان ہوتے ہی پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے واجبات کے نام پر لاکھوں کے روپے بل طلبا کے گھروں میں بجھوادئے دو روز قبل انٹر کی رولنمبرسلپیں جاری کی گئیں جس کیلئے والدین دربدر ہوگئے، والدین کا کہنا ہے کہ مارچ میں سیشن ختم ہوگیا تھا مگر اب جولائی تک کے واجبات کی ڈیمانڈ کی جارہی ہے جبکہ اس دوران نہ کلاسز ہوئیں نا بچے کالجز اور سکول گئے اب ایک ایک بچے سے لاکھوں روپے وصول کرنے کیلئے دباو ڈالا جارہا ہے انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ صورتحال کا نوٹس لیں اور اس لوٹ مار کو ختم کرائیں۔
امتحانات