مدیحہ امام کا نیا ڈرامہ سریل”دشمن جان“ آن ایئر

مدیحہ امام کا نیا ڈرامہ سریل”دشمن جان“ آن ایئر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ مدیحہ امام کا نیا ڈرامہ سریل”دشمن جان“ آن ایئر ہو گیا۔ ایمن اقبال کی ہدایت کاکاری میں بننے اولا ڈرامہ سیریل”دشمن جان“ کی کاسٹ میں مدیحہ امام، محب مرزا، طوبا صدیقی، صباء حمید، عرفان گھوسٹ، محسن گیلانی، کاشف محمود، صوفیہ مرزا،سلمی سلیم، محمد علی،فرحان طفیل، عمران پیزادہ اور دیگر شامل ہیں اداکارہ کاکہنا ہے کہ امید ہے کہ اس ڈرامہ میں شائقین میرے کردار کو بہت زیادہ پسند کریں گے اس میں میرا کردار بہت پاور فل ہے میں نے ہمیشہ معیاری کام کوترجیح دی ہے۔

مزید :

کلچر -