غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان سے متعلق روز آگاہ کرتا ہوں:جاوید آفریدی

غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان سے متعلق روز آگاہ کرتا ہوں:جاوید آفریدی
غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان سے متعلق روز آگاہ کرتا ہوں:جاوید آفریدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ میں اپنی ٹیم کے غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان سے متعلق روز آگاہ کرتا ہوں،ہمارا مشن صرف کرکٹ نہیں پاکستانیوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے۔

پی ایس ایل فائنل، عمران خان کو دعوت نامہ موصول، شرکت سے معذرت کرلی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان“میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ٹومیں اس وقت بڑا جذباتی ماحول ہے، فائنل میچ میں جیت پاکستان کی ہونی چاہیے۔شاہد آفریدی بھی لاہور سٹیڈیم میں کل پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ دکھیں گے۔گزشتہ میچ میں بلے باز کرس گیل اورپولارڈ کی وکٹ ہماری جیت کے لیے بہت اہم تھی۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کو میچ سے پہلے ہی کہا تھا کہ آج کا میچ فائنل سمجھ کر کھیلنا ہے۔

مزید :

T20 World Cup -