انٹرسٹی بسوں کے کرایوں میں کمی

انٹرسٹی بسوں کے کرایوں میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                        لاہور (وقائع نگار )محکمہ ٹرانسپورٹ نے پٹرو لیم مصنو عات کی قیمتو ں میں کمی کے بعد ڈیزل نان اے سی انٹر سٹی بسو ں کے کر ایو ں میں 3سے 4فیصد جبکہ اربن ٹرانسپور ٹ ڈیزل نا ن اے سی گاڑ یو ں کی کے کر ایو ں میں 4سے 6فیصد کمی کا اعلا ن کر دیا ہے جس کا با قاعدہ نو ٹیفیکیشن صو بائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے جاری کر دیا ہے ۔ کرایو ں میں کمی کا با قاعدہ اطلا ق آ ج سے ہو گا ۔ بتا یا گیا ہے کہ اگر ٹرانسپور ٹروں نے محکمہ ٹرانسپور ٹ کی جانب سے جاری کر دہ کر ایو ں میں کمی نہ کر نے والے مر تکب افراد کے خلا ف قانو نی کاروائی کی جائے گی۔ کرایو ں میں کمی کے اعلان کے بعد مسا فروں میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -