وزیراعلیٰ کا چنیوٹ میں5سالہ بچی کوونی کرنے کے واقعہ کی خبرکا نوٹس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا چنیوٹ میں5سالہ بچی کوونی کرنے کے واقعہ کی خبرکا نوٹس،رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور)پ ر)وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے چنیوٹ میں 5سالہ بچی کو ونی کرنے کے واقعہ کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او چنیوٹ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ 5سالہ بچی کو ونی کرنے کے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -