عوامی تحریک مڈٹرم الیکشن نہیں انقلاب کیلئے جدو جہد کر رہی ہے،طاہر القادری

عوامی تحریک مڈٹرم الیکشن نہیں انقلاب کیلئے جدو جہد کر رہی ہے،طاہر القادری
عوامی تحریک مڈٹرم الیکشن نہیں انقلاب کیلئے جدو جہد کر رہی ہے،طاہر القادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے نام پر مینڈیٹ چرانے والے آئین کے دشمن ہیں۔ایک نجی چینل سے گفتگو کے دوران انہوں نے وضاحت کی کہ11مئی کا احتجاج حکومت کیخلاف نہیں بلکہ عوامی تحریک کرپٹ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے انکا کہنا تھا کہ موجودہ الیکشن کمیشن کرپٹ لوگوں کا بنایا ہو ا ہے، ملک میں بدمعاشی ہے جمہوریت ہرگز نہیں،عوام ظالم نظام اور اسکے محافظوں کے خلاف گھر سے نکلیں،عوامی تحریک کرپٹ نظام انتخاب کیخلاف ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -