وزیر اعلیٰ پنجاب کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کا نوٹس 

وزیر اعلیٰ پنجاب کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کا نوٹس 
وزیر اعلیٰ پنجاب کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کا نوٹس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف  نے راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لےلیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی جی پنجاب سے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ملزم کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے،درندہ صفت ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے گی۔