شاہد آفریدی کا واہگہ بارڈر دھماکے میں جانی نقصان پرافسوس کا اظہار

شاہد آفریدی کا واہگہ بارڈر دھماکے میں جانی نقصان پرافسوس کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راو¿نڈر شاہد آفریدی نے واہگہ بارڈرکے قریب ہونے والے دھماکے میں جانی نقصان پرافسوس ودکھ کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ملک دشمن قوتیں پاکستان کے خلاف سرگرم عمل ہیں قوم کومتحدہوناہوگا پاکستان کوہرطرف سے گھیراجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کواپنی سیکورٹی پالیسی پرنظرثانی کرناہوگی ۔
ورعوام کی حفاظت کے حوالے سے نئے اقدامات اٹھاناہوں گے حکومت زخمیوں کابہترین علاج معالجہ کرائے اورجاں بحق افرادکومعاوضہ دیاجائے۔