قادیانی فتنہ ملک واسلام دشمن قوتوں کی سازش کا نتیجہ ہے،مولانا عزیز الرحمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (خبر نگار خصوصی) ناموس رسالت ایکٹ کیخلاف بولنے والے اغیار کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ،تحفظ ناموس رسالت ایکٹ میں کسی بھی قسم کی ترمیم وتنسیخ برداشت نہیں کریں گے۔عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح ہے ،قادیانی فتنہ ملک واسلام دشمن قوتوں کی سازش کا نتیجہ ہے ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم نشرواشاعت مولانا عزیزالرحمن ثانی نے لاہور میں کارکنان وعہدیداران کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قاری عبدالعزیز نے کہا کہ امت مسلمہ نے کسی بھی دور میں جھوٹے مدعی نبوت کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔ مجاہدین ختم نبوت نے قادیانیوں کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا ۔