روزنامہ پاکستان کے سینئر سٹاف رپورٹر ارشد گھمن کی بھابی انتقال کر گئیں
لاہور(کرائم رپورٹر)روزنامہ پاکستان کے سینئر سٹاف رپورٹر ارشد گھمن کی بھابی جوکہ گزتہ روز انتقال کر گئیں انھیں بھی سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی علاقہ منڈیر کوٹھے سمبڑیال میں سپرد خاک کردیا گیا افسوس کے اس موقع پر روزنامہ پاکستان کی پوری ٹیم نے ارشد گھمن سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔
انتقال