شادباغ،تیزرفتار ٹرک الٹنے سے دوافرادزخمی،حالت تشویشناک

شادباغ،تیزرفتار ٹرک الٹنے سے دوافرادزخمی،حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) شادباغ کے علاقہ میں منی ٹرک تیز رفتاری کے باعث کے بے قابوہو کر نالہ میں گر گیا جس سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق محمد ارشد ٹرک ڈرائیور شادباغ سے جا رہا تھا کہ اس کا ٹرک تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر نالہ میں گر گیا جس سے محمد ارشد اور اس کا کنڈیکٹر شدید زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -