دوروزہ سرچ آپر یشن کے دوران3312افراد کو چیک کیا گیا

دوروزہ سرچ آپر یشن کے دوران3312افراد کو چیک کیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور(کرا ئم سیل ) ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پرشہر بھرمیں سرچ آپریشن کیا گیاجس کی قیادت تمام ڈویژنل ایس پیز نے کی ۔2روزہ سرچ آپر یشن کے دوران3312افراد کو چیک کیا گیا ۔26افراد کے خلاف 55/109کی کارروائی کی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 106 ہوٹل، سرائے ،گودام، فیکٹری، دوکانیں اور مدارس چیک کئے گئے جبکہ 871 گھروں کو بھی چیک کیا گیا۔ اسی طرح 240کرایہ داروں اور 8210 مشکوک موٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا جبکہ 1468 موٹر سائیکلوں کو بند کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -