فون پر دوستی کا انجام، گیارہویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی، ملزم گرفتار

فون پر دوستی کا انجام، گیارہویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی، ملزم گرفتار
فون پر دوستی کا انجام، گیارہویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ویب ڈیسک) زندگی کا تجربہ اور نہ سوچنے سمجھنے کی عمر، دوست پر اندھے اعتماد نے لڑکی کی زندگی اجاڑ دی۔ موبائل فون پر دوستی کے بعد گیارہویں جماعت کی طالبہ دوست کو ملنے ڈی جی خان سے ملتان جا پہنچی۔ اخلاقیات سے عاری لڑکا لڑکی سے زیادتی کے بعد فرار ہو گیا، جس پر دلبرداشتہ متاثرہ طالبہ نے زہریلی گولیاں کھالیں۔ حالت بگڑنے پر لڑکی کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے ماموں کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گن پوائنٹ پر نوجوان کے کپڑے اتروا کر ویڈیو بنالی