بٹ کوائن نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،اپنا اضافی نیٹ بیچ کر کرپٹو کرنسی کمانے کا طریقہ

بٹ کوائن نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،اپنا اضافی نیٹ بیچ کر کرپٹو کرنسی ...
بٹ کوائن نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،اپنا اضافی نیٹ بیچ کر کرپٹو کرنسی کمانے کا طریقہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اگر آپ اپنے موبائل ،کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں انٹرنیٹ  کی پوری بینڈ وڈتھ استعمال نہیں کر رہے تو آپ  اپنا غیر استعمال شدہ انٹر نیٹ فروخت کر کے کرپٹو کرنسی کما سکتے ہیں۔کرپٹو کی دنیا میں تہلکہ آگیا ہے ، بٹ کوائن نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور تمام لوگوں کرپٹو مارکیٹ نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے، کرپٹو کی دنیا میں نیا پراجیکٹ لانچ ہوا ہے جس کا حصہ بن کر آپ اپنا اضافی نیٹ فروخت کریں گے اور اس کے بدلے میں آپ کو کرپٹو کرنسی کمانے کا موقع ملے گا ۔اس ایپ کا نام uprockہے جو کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ایرننگ پروگرام ہے۔ جہاں لوگ اپنے اضافی انٹرنیٹ کا بینڈ وڈتھuprock networkکو فروخت کر کے کرپٹو کرنسی uprock tokens حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنے موبائل میں uprockکی ایپ انسٹال کر کے لوگ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے لیےdecentralized web data انفرانسٹرکچر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور اس کے بدلے میں لوگوں کو ٹوکن کی صورت میں انعام دیا جاتا ہے۔کرپٹو کرنسی uprock tokens  مشہور بلاک چین solanaپر بنا یا گیا ہے اور یہ جلد ہی کرپٹو کرنسی ایکسچینجز پر لسٹ ہو جائے گا جس کے بعد آپ اپنے مائن شدہ ٹوکن کو ڈالروں میں تبدیل کرا سکیں گے۔

اگر آپ کے ذہن میں یہ سوال جنم لے رہا ہے کہ یہ کمپنی آپ کے اضافی انٹر نیٹ سے کیا کرے گی تو آپ کو بتا دیں کہ uprock ایک آرٹی فیشل انٹیلی جنس پرو گرام ہے جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ کمپنی آپ کا اضافی انٹر نیٹ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کمپنیوں کو فراہم کرے گی جو کہ اس وقت  آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے مختلف ماڈلز کو train کر رہے ہیں اور اس کام کے لیے ان کمپنیوں کو بہت زیادہ انٹر نیٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔

اگر آپ بھی اس ایپ سے کرپٹو کرنسی مائن کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ نہایت ہی آسان ہے ۔
نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے uprock ایپ میں سائن اپ کریں

https://link.uprock.com/i/e91165ea
پہلے اپنا ای میل ایڈریس کا انٹر کریں ، آپ کی ای میل ایڈریس پر ایک ویری فیکیشن کوڈ آ ئے گا ، یہ کوڈ ایپ میں آ کر انٹر کریںاور اس کے بعد آپ ایپ میں جا کر اپنا پروفائل سیٹ اپ کر لیں ۔ 
ایپ پر سائن اپ ہونے کے بعد آپ اس ایپ کو نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاون لوڈ کر یں اور uprock نیٹ ورک میں حصہ لے کر فری میں کرپٹو کرنسی کمائیں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.uprock.mining&hl=en_US

آپ اس پراجیکٹ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اور اس پراجیکٹ کے مستقبل کے بارے میں جاننے کے لیےنیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے ان کے ٹوئٹر اکاونٹ کو بھی فالو کر سکتے ہیں۔

https://twitter.com/UpRockCom?t=t5nEzrhVRSAgDIo021l8Fg&s=09

نوٹ: قارئین کی بہت زیادہ دلچسپی اور درخواستوں کے بعد  کرپٹو سے متعلق مختلف پراجیکٹس اور ان سے پیسے کمانے کے بارے میں  ڈیلی پاکستان معلومات فراہم کر رہاہے ،برائے مہربانی ان معلومات کو مالی مشورہ نہ سمجھا جائے۔