عمران خان سراج الحق سے معافی مانگنے گئے: پرویز رشید

عمران خان سراج الحق سے معافی مانگنے گئے: پرویز رشید
عمران خان سراج الحق سے معافی مانگنے گئے: پرویز رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے درمیان ہونے والی ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان دراصل سراج الحق سے معافی مانگنے گئے ہیں اور یہ بات اسلام آبادکی سب سے بڑی سیاسی خبر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ملاقاتیں سیاسی عمل کا حصہ ہیں اور اچھی بات ہے کہ عمران خان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے ۔