مخدوم رشید روڈ کی تعمیر سے لوگوں کو ریلیف ملے گا، اخترملک

  مخدوم رشید روڈ کی تعمیر سے لوگوں کو ریلیف ملے گا، اخترملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان ( نیوز   رپورٹر )صوبائی وزیرتوانائی ڈاکٹر اخترملک نے کہاکہ چاہ مانی والاتا مخدوم رشیدروڑ کی تعمیرکے بعد اب کسان اپنی اجناس شہرتک باآسانی لے جاکرفروخت کرسکیں گے پہلے دیہی علاقے کی عوام کوشدیدپریشانی کاسامنا تھا یونین کونسل 131موضع(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)
 چٹھہ،گیارہ کسی گھڑیالاموسی پل سمیت دیگرآبادیوں کی عوام کو فائدہ پہنچے گاحکومت پنجاب نے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے ہنگامی اقدامات کافیصلہ کیاہے اور فنڈز کارخ جنوبی پنجاب کی طرف موڑاہے جلدبلدیاتی الیکشن کی طرف حکومت جارہی ہے تاکہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پرحل ہوں پنجاب میں بہترین بلدیاتی نظام لارہے ہیں جس سے عوام کواپنے علاقے میں ترقیاتی کام اور دیگرمسائل کے حل کیلئے فائدہ ہوگا۔
اخترملک