مستی گیٹ سے شراب سپلائی کرنیوالا پکڑا گیا
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مستی گیٹ پولیس کی کارروائی آٹو رکشہ میں شراب کی ترسیل کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا ملزم آٹو رکشہ میں توڑوں اور گیلنوں میں شراب لیکر جا رہا تھا پولیس نے دھر لیاملزم اصغر لاہور کے مختلف مقامات پر شراب کی سپلائی کرتا تھا ملزم کے قبضہ سے 30 لیٹر کھلی زہریلی شراب اور 50 خالی بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔