ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دن 2بج  کر 15منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے ،پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی، دہشتگردی کیخلاف اقدامات، دیگر امور پر بریفنگ دی جائیگی۔

جبکہ نجی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر ایک بجے پریس کانفرنس کریں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر سکیورٹی صورتحال پر بات کریں گے۔