نامعلوم افراد کا حملہ ،پاک فوج کے کرنل، کیپٹن اور ایس ایس پی دیامر جاں بحق

نامعلوم افراد کا حملہ ،پاک فوج کے کرنل، کیپٹن اور ایس ایس پی دیامر جاں بحق
نامعلوم افراد کا حملہ ،پاک فوج کے کرنل، کیپٹن اور ایس ایس پی دیامر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چلاس ( مانیٹرنگ  ڈیسک )  نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے  پاک فوج کے کرنل غلام مصطفیٰ، کیپٹن اشفاق  اور ایس ایس پی دیامر ہلال احمد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔ ساس حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ان افسروں کو ڈی سی ہائوس سے واپس آتے ہوئے  رونئی میں گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہپ نے قاتلوں کی گفتاری کی ہدایت کی ہے اور اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

مزید :

چلاس -اہم خبریں -