چاکلیٹ کھجور اسموتھی بنانے کا طریقہ

سورس: WIkimedia Commons
اجزاء:
خجور (گٹھلی نکال کر) – 5 عدد
دودھ – 2 کپ
کوکو پاؤڈر – 1 کھانے کا چمچ
شہد – 1 چائے کا چمچ
برف – حسبِ ضرورت
ترکیب:
تمام اجزاء کو بلینڈر میں اچھی طرح بلینڈ کریں۔
ٹھنڈا سرو کریں۔