منی مارکیٹ سے 15 ارب کا اضافی سرمایہ نکال لیا: اسٹیٹ بنک

منی مارکیٹ سے 15 ارب کا اضافی سرمایہ نکال لیا: اسٹیٹ بنک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن)اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے پندرہ ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ اسٹیٹ بنک کے اعلامیے کے مطابق بنکنگ سسٹم سے اضافی سرمایہ چار روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز فروخت کر کے نکالا گیا۔ فروخت کئے گئے بلز پر شرح منافع نو اعشاریہ ایک نو فیصد سالانہ ادا کی جائے گی۔ اوپن مارکیٹ آپریشن کے لئے بتیس ارب 80 کروڑ روپے کی پیشکشیں کی گئی۔

مزید :

کامرس -