برطانیہ میں ایم پوکس وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے
لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایم پوکس وائرس کے حوالے سے اہم خبر آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایم پوکس وائرس کی نئی قسم کے مزید 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔"جنگ " کے مطابق یہ دونوں افراد اب گائز اینڈ سینٹ تھامس کے این ایچ ایس فاؤنڈیشن ٹرسٹ میں خصوصی نگہداشت میں زیر علاج ہیں۔