گھریلو تنازع پر خاتون نے خود کو گولی مار لی ، نازک حالت میں ہسپتال منتقل

گھریلو تنازع پر خاتون نے خود کو گولی مار لی ، نازک حالت میں ہسپتال منتقل
گھریلو تنازع پر خاتون نے خود کو گولی مار لی ، نازک حالت میں ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے علاقے راوی روڈ پر گھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کر لی ۔

جیو نیوز کے مطابق گھریلو جھگڑے پر چار بچوں کی مان نے خود کو گولی مار لی جسے نازک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

اہلسنت والجماعت کے سربراہ شاہ تراب الحق قادری انتقال کر گئے

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا شوہر خانسامہ ہے تاہم آج کسی بات پر دونوں میں جھگڑا ہو اجس کے بعد خاتون نے خود کو سینے پر گولی مار لی جسے نازک حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

چین اور بھارت نے مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا

واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ خاتون کے پاس پستول کہاں سے آیا تاہم خاتون کے رشتہ دارون کا موقف ہے کہ اقدام خودکشی کے وقت خاتون گھر میں اکیلی تھی ۔

مزید :

لاہور -