بھارتی فوج نے پاکستانی حدود میں داخل ہو کر نوجوان کو گرفتار کر لیا

بھارتی فوج نے پاکستانی حدود میں داخل ہو کر نوجوان کو گرفتار کر لیا
 بھارتی فوج نے پاکستانی حدود میں داخل ہو کر نوجوان کو گرفتار کر لیا
کیپشن: Kotli Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد (ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے تتہ پانی آزاد کشمیر میں پاکستانی حدود میں داخل ہو کر نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق 30 سالہ نوجوان مہینی مہاجر کالونی کے جنگل سے لکڑیاں کاٹ رہا تھا کہ بھارتی فوجی پاکستانی حدود میں داخل ہو گئے اور نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

مزید :

مظفرآباد -