ملکو نئے سرائیکی البم’’ڈھولے دی مرضی‘‘ کی ریکارڈنگ میں مصروف

ملکو نئے سرائیکی البم’’ڈھولے دی مرضی‘‘ کی ریکارڈنگ میں مصروف
ملکو نئے سرائیکی البم’’ڈھولے دی مرضی‘‘ کی ریکارڈنگ میں مصروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(فلم رپورٹر)معروف بھنگڑا سٹار ملکو اپنے نئے سرائیکی البم’’ڈھولے دی مرضی ‘‘ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گلوکار ملکو جو کہ عرصہ دراز سے میوزیکل شوزمیں مصروفیت کے باعث سرائیکی البم مارکیٹ میں ریلیز نہیں کررہے تھے اب انہوں نے پرستارون کی فرمائش کو مدنظر رکھتے ہوئے ری مکس سرائیکی البم ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

کلچر -