دیا میر بھاشا ڈیم فنڈ میں سوا 11 ارب روپے سے زائد رقم جمع لیکن اب تک اس پر کتنا منافع کمایاگیا؟ وزارت خزانہ نے اعلان کردیا

دیا میر بھاشا ڈیم فنڈ میں سوا 11 ارب روپے سے زائد رقم جمع لیکن اب تک اس پر کتنا ...
دیا میر بھاشا ڈیم فنڈ میں سوا 11 ارب روپے سے زائد رقم جمع لیکن اب تک اس پر کتنا منافع کمایاگیا؟ وزارت خزانہ نے اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے جمع کئے گئے فنڈز پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد منافع حاصل کیا گیا ہے، یہ اعلان وزارت خزانہ نے کیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق سپریم کورٹ اور وزیر اعظم  دیامر  بھاشاومہمند ڈیم فنڈ میں نومبر2020ء تک 11ارب 25 کروڑ 4 لاکھ سے زائد رقم جمع تھی ،  ملک کی چار بڑی سیلولر کمپنیوں کی جانب سے 15 کروڑ57 لاکھ روپے سے زائد رقم جمع کروائی تھی ۔