چوہدری شجاعت حسین کی بھانجی جیدہ خالد انتقال کر گئی

چوہدری شجاعت حسین کی بھانجی جیدہ خالد انتقال کر گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( ما نیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی بھانجی جیدہ خالدخان بھارت میں انتقال کر گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری برادران کی بھانجی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی جیدہ خالد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلااور بھارت کے شہر چنائے میں زیر علاج تھی تاہم انکی میت کل لاہور لائی جائے گی اور تدفین بھی لاہور میں ہی ہو گی ۔

مزید :

صفحہ آخر -