عظمیٰ بخاری کو ثقافت کی وزارت کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
لاہور (این این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کی وزارت کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی منظوری کے بعد عظمیٰ بخاری کو ثقافت کی وزارت کا اضافی چارج سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، سید کوثر عباس میڈیا کوآرڈینیٹر اور وزیراعلی کے آفیشل ترجمان مقرر کر دیئے گئے۔سید کوثر عباس کو میڈیا کوآرڈینیٹر اور وزیراعلی کے آفیشل ترجمان مقرر کرنے کا بھی وزیراعلی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
عظمیٰ بخاری کو