مقامی صحافی وکیمرہ مین بابر صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں 

مقامی صحافی وکیمرہ مین بابر صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال(بیورو رپورٹ/ڈسٹر کٹ رپورٹر)  مقامی صحافی وکیمرہ مین بابرصدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں مر حومہ کی نمازجنازہ میں صحافیوں، وکلاء،سول سو سائٹی اور تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔مر حومہ کی نما ز جنازہ دینی درسگاہ جامعہ فریدیہ میں ادا کی گئی مر حومہ کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی ان کے مکان پر ادا کی گئی۔صحافیوں نے بابر صدیقی کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس کیا اور مرحومہ کے بلنددرجات کیلئے دعاکی ہے۔

مزید :

کامرس -