تحریک انصا ف حیرا ن کن انتخا بی نتا ئج دے گی :ہا شمی

تحریک انصا ف حیرا ن کن انتخا بی نتا ئج دے گی :ہا شمی
تحریک انصا ف حیرا ن کن انتخا بی نتا ئج دے گی :ہا شمی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک سے کرپٹ سیاسی مافیا اور موروثی سیاستدانوں سے جان چھڑانے کا وقت آگیا ہے۔بن قاسم ٹاون میں مختلف وفود سے ملاقات اور اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں بلکہ اٹھارہ کروڑ عوام کی ملکیت ہے اور اقتدار پر حق بھی پاکستانی عوام کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف ملک بھر سے حیران کن نتائج قوم کو دیگی۔

مزید :

کراچی -