سونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا
سونا سستا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہو گئی ہے۔جبکہ 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کم ہو کر 2317 ڈالر فی اونس ہے۔