وزیر اعلی پنجاب شہباز کی جانب سے بھارتی جارحیت پر اظہار مذمت

وزیر اعلی پنجاب شہباز کی جانب سے بھارتی جارحیت پر اظہار مذمت
 وزیر اعلی پنجاب شہباز کی جانب سے بھارتی جارحیت پر اظہار مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات قابل مذمت ہیں جن میں نہ صرف بے گناہ اور معصوم انسانوں کی جانیں ضائع ہو ئی ہیں بلکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، حکومت ان خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے اور ان سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت جاری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو ہسپتالوں میں ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -