تحریک انصاف کا فلسطین یکجہتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ 

تحریک انصاف کا فلسطین یکجہتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ 
تحریک انصاف کا فلسطین یکجہتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے فلسطین یکجہتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سما ٹی وی کے مطابق فلسطین اور غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی،صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف مشترکہ طور پر میزبانی کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف نے ایوان صدر میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،بیرسٹر گوہر نے کہاکہ دعوت نامہ میرے نام  پر آیا تھا،موجودہ حالات کے پیش نظر اے پی سی میں شرکت نہیں کر سکتے ۔