سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کو اہم ترین عہدہ دیدیا گیا 

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کو اہم ترین عہدہ دیدیا گیا 
سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کو اہم ترین عہدہ دیدیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کو  سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیاہے ۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔ آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔

واضح رہےکہ موجودہ سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہورہے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -