وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر حیدر علی کو مبارکباد

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر حیدر ...
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر حیدر علی کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر حیدر علی کو مبارکباد دی ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز  نے(ڈسکس تھرو) گولہ پھینکنے میں اعلی کارکردگی پر حیدر علی کو شاباش دی ہے-انہوں نے کہاکہ پیرس پیرا اولمپکس میں کامیابی نشان منزل ہے،منزل حاصل کرنے کے لئے خوب محنت کریں۔ حیدر علی جیسے ایتھلیٹ دوسروں کے لیے قابل تقلید مثال ہیں۔