سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہو گئی۔

 آل صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونےکی قیمت میں2000 روپےکی کمی ہو ئی ہے جس کےبعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپےہوگیا۔ 10 گرام سونےکی قیمت میں 1714 روپےکی کمی ہوگئی  جس کے بعد 10 گرام سونا  2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا 2497 ڈالر فی اونس ہو گیا ۔ 

مزید :

بزنس -