عوام اپنے گھروں تک محدود رہیں‘ اے سی جندول

عوام اپنے گھروں تک محدود رہیں‘ اے سی جندول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول(نمائندہ پاکستان) جندول اسسٹنٹ کمشنر جندول طارق حسین نے ایک بار پھر کرونا وئرس اگاہی مہم میں جندول عوام کو خبر دار کیا کہ اپنے گھروں میں رہوں کرونا وئرس مزاق نہیں جندول سب ڈویژن میں کوئی رجسٹر کیس تاحال سامنے نہیں ایا مگر پھر بھی احتیاط کے اشد ضرورت ہے۔ علاقائی لوگ دیگر علاقوں سے ائی ہوئے لوگوں کے نشان دہی کریں تکہ انکے سکرینگ اور بروقت معائنہ کیا جائے۔میڈیاسے گفگو کرتے اڈیشنل اسسنٹ کمشنر یونس خان نے ضلعی احکامات کے مطابق اسسنٹ کمشنر جندول طارق حسین نے کرونا وئرس کے روکتام کے لئے علاقہ جندول میں جو پلینگ بنائے ہے جس کے تحدجندول کے تمام انتظامیہ سمیت تمام سٹاف لیویز اور پولیس کے جوان بازاروں اور گلیوں میں 24 گھنٹے گشت پر پیر رہی ہے جس کا مقصد علاقے میں کوئی کروناوئررس کے بیمار داخل نا ہوں انہونے کہا کہ ہم نے جندول سب ڈیژن میں 2قرنطینہ سنٹرے بنا رکھے ہے جس گاوں مسکنی دری کے 13افراد احتیاطی طور پر رکھا گیا ہے جو گزشتہ روز کراچی سے ائی ہوئے تھے انہونے جندول کے عوام سے مزید اپیل کے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ااحکامات پر من وعن عمل کرکے ہم سب مل کر اپنے گھر بچوں کے حفاظت سمیت اپنے علاقے میں اس مضر بیماری کے روکتام کیلئے جدجہد جاری رکھے ئنگے تکہ ہمارا ملک حال امریکہ اور یورپ جیسا نا ہوجائے