ایم ڈی اے کابلڈنگ انسپکٹر‘پٹواری اور ڈرائیورکی اسامی پرخواتین بھرتی کرنیکا فیصلہ
ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ایم ڈی اے نے پہلی مرتبہ بلڈنگ انسپکٹر ‘ پٹواری اور ڈرائیور کی پوسٹ پر خواتین کو بھرتی کر نے کا فیصلہ کیا ‘ پٹواری اور بلڈنگ انسپکٹر کی پوسٹ پر خواتین کی بھرتی ایم ڈی اے کی تاریخ کا انوکھا فیصلہ ہے ۔ (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
ڈرائیور کی پوسٹ کیلئے عمر کی حد 18 سے 35 سال جبکہ پٹواری کی پوسٹ کیلئے عمر کی حد 18 سے 30 سال مقرر کی گئی ہے ۔
خواتین بھرتی