جوڈیشل کمیشن کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری 

  جوڈیشل کمیشن کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں منعقد ہوا۔زرائع کے مطابق کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوے دونوں ججز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوے جسٹس بابر ستار اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ 
جوڈیشل کمیشن

مزید :

صفحہ اول -