دیہاتی کے بیٹے کو معیشت کی سمجھ آ گئی ( مسکرائیے )
تحریر : عوامی لکھاری
ایک دیہاتی نے اپنے بیٹے سے پوچھا 8×7 کتنا ہوتا ہے؟
بیٹا بولا: 68
دیہاتی نے بیٹے کو شاباش دی اور انعام میں چاکلیٹ دے دی۔
پاس بیٹھا دوست بولا
7×8 تو 56 ہوتا ہے، تم نے 68 پہ انعام دے دیا؟
دیہاتی ہنس کر بولا
پہلے نالوں بڑا فرق آ، اے پہلاں 92 دسدا سی
"معیشت کی سمجھ آتی جارہی ہے"