پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر و شیر علی ارباب اپنی ہی پارٹی قیادت پر برس پڑے

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر و شیر علی ارباب اپنی ہی پارٹی قیادت پر برس پڑے
پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر و شیر علی ارباب اپنی ہی پارٹی قیادت پر برس پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر اور شیر علی ارباب اپنی ہی پارٹی قیادت پر برس پڑے۔
ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کے کچھ افراد 9 مئی کے بعد اور نہ ہی 24 نومبر کو کارکنوں کے ساتھ تھے۔جنید اکبر نے کہا کہ یہ لوگ آج بھی اپنی سی ویز پکڑے اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے افراد قومی حکومت میں حصہ دار بننا چاہتے ہیں۔دوسری جانب شیر علی ارباب نے کہا کہ مورال نیچے تب ہوتا ہے جب ایسے لوگوں کو پارٹی میں پذیرائی ملتی ہے۔

مزید :

قومی -