الیکشن کمیشن پولنگ کا وقت 6بجے تک جاری رکھنے کا اعلان کرے،عمر ایوب 

الیکشن کمیشن پولنگ کا وقت 6بجے تک جاری رکھنے کا اعلان کرے،عمر ایوب 
الیکشن کمیشن پولنگ کا وقت 6بجے تک جاری رکھنے کا اعلان کرے،عمر ایوب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آرگنائزر تحریک انصاف عمر ایوب خان نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن پولنگ کا وقت 6بجے تک جاری رکھنے کا اعلان کرے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عمر ایوب خان کاکہناتھا کہ موبائل اور انٹرنیٹ بندش اور رکاوٹوں کے باوجود عوام نکلی، ان کے شکرگزار ہیں،ان کا کہناتھا کہ بڑی تعداد میں لوگ پولنگ سٹیشنز پر ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے موجود ہیں،الیکشن کمیشن پولنگ کا وقت 6بجے تک جاری رکھنے کا اعلان کرے۔