تحریک انصاف سندھ نے الیکشن کمیشن کوخط  لکھ دیا ، کیا شکایت کی ؟ جانیے

تحریک انصاف سندھ نے الیکشن کمیشن کوخط  لکھ دیا ، کیا شکایت کی ؟ جانیے
 تحریک انصاف سندھ نے الیکشن کمیشن کوخط  لکھ دیا ، کیا شکایت کی ؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  کراچی میں کن  پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی؟ اس حوالے سےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے الیکشن کمیشن کوخط  لکھ دیا ۔پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر علی طاہر کی جانب سے تحریر کیے گئے خط کے مطابق کراچی میں کئی پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی۔متعدد پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ کئی گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئی۔ بیرسٹرعلی طاہر کے مطابق بڑی تعداد میں ووٹرز پولنگ اسٹیشنوں کے باہر موجود ہیں۔