ختمِ نبوت و چہار یار کانفرنس آج تونسہ میں ہوگی
تونسہ شریف( تحصیل رپورٹر ) تونسہ شریف میں تاجدار ختم نبوت و چہار یار کانفرنس آج منعقد کی جارہی ہے جس میں ملک بھر کے (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
مشائخ عظام اور علماء کرام تشریف لائیں گے واضح رہے کہ یہ کانفرنس خواجہ غلام اللہ بخش معینی منعقد کروا رہے ہیں جس میں صرف ختم نبوت اور چہار یار کے حوالے سے ہی بات ہوگی اور یہ عید گاہ محمودی تونسہ شریف بوقت 10بجے شروع ہوگی