بیگم کلثوم نواز کی لندن میں پانچویں کیموتھراپی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی لندن میں پانچویں کیمو تھراپی ہورہی ہے۔
Ami in hospital today for her 5th chemotherapy session. May Allah grant her & all mothers salamti & perfect health. Ameen. pic.twitter.com/BCjL4O7ANl
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 8, 2018
نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ امی آج پانچویں کیمو تھیراپی سیشن کے لیے ہسپتال میں ہیں، اللہ تعالیٰ میری والدہ سمیت تمام ماو¿ں کو صحت کاملہ اور سلامتی عطا کرے آمین۔