منٰی العرفات ٹریول بہاولپور کے چیف ایگزیکٹو چودھری محمد شاکر کے چچا چوہدری عبد الستار انتقال کر گئے

منٰی العرفات ٹریول بہاولپور کے چیف ایگزیکٹو چودھری محمد شاکر کے چچا چوہدری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)منٰی العرفات ٹریول بہاولپور کے چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد شاکر کے چچا چوہدری عبد الستار  قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے،انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں خیر پور ٹامیوالی میں سپرد خاک کر دیا گیا،رابطہ محمد شاکر0300.9682654،محمد نبیل شاکر0300.9877890۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -