عبدالستار ایدھی نے لاکھوں جانوں کا بچایا، اللہ ان کو صحت عطا فرمائے، نواز شریف کا پیغام

عبدالستار ایدھی نے لاکھوں جانوں کا بچایا، اللہ ان کو صحت عطا فرمائے، نواز ...
عبدالستار ایدھی نے لاکھوں جانوں کا بچایا، اللہ ان کو صحت عطا فرمائے، نواز شریف کا پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے محسن انسانیت عبدالستار ایدھی کی طبیعت بگڑنے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے لاکھوں جانیں بچائیں۔ وہ انسانیت کے محسن ہیں۔ ان کی طبیعت خراب ہونے پر تشویش ہے۔میری دعا ہے کہ اللہ ان کو صحت عطا فرمائے۔ واضح رہے کہ ایدھی صاحب کی طبیعت جمعہ کی صبح شام اچانک بگڑ گئی تھی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -