وزیر داخلہ کی زیر صدارت برما میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق ا جلاس

وزیر داخلہ کی زیر صدارت برما میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق ا جلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیرصدارت برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برما میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں میانمر کے صوبہ روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے معالے کا بغور جائزہ لیا گیا اجلاس میں اس حوالے سے حکمت عملی بنائی گئی واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے کمیٹی بنائی تھی۔

مزید :

صفحہ اول -