بلیک لسٹ سے نام نکالناڈی جی ایف آئی اے کا اختیا ر ہے، فواد چوہدری

بلیک لسٹ سے نام نکالناڈی جی ایف آئی اے کا اختیا ر ہے، فواد چوہدری
بلیک لسٹ سے نام نکالناڈی جی ایف آئی اے کا اختیا ر ہے، فواد چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ میںشامل ہونے کے معاملے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن اتھارٹی(ایف آئی اے) کا اختیار ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وکلاءکی طرف سے عدالتی فیصلے کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کی ابھی تک کوءدرخواست ڈی جی ایف آئی اے کو نہیں دی گئی ، صرف زبانی باتوں پر ریکارڈ میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی، حکومت اس فیصلے کیخلاف عدالت کو رجوع کرے گی۔

مزید :

قومی -